Darse Nizami Online
  • رابطہ کریں
  • دار الافتاء
  • سرورق
  • Online Darse Nizami Course

Darse Nizami Books

islamic books

islamic books
urdu books
books arabic

Posted by Shah Jee
درجہ books islamic, google islam, islamic books teaching, islamic teacher online, madarsa books, madarsa kutub, online islamic kutub, wifaq kutub
Newer Post Older Post Home




السلام علیکم ناظرین
ہمارے علماء کی بڑی خواہش تھی کہ آنلائن بھی ایسا کوئی انتظام ہو جائے جہاں ہمارے وہ بھائی اور بہنیں جو مغربی ممالک میں رہائش پذیر ہیں یا بوجہ اپنی مصروفیات کے خود اور اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے لئے مدرسے نھیں بھیج سکتے یا کسی بھی وجہ سے پابندیئے وقت کے ساتھ مدرسہ نہیں جاسکتے تو ان کے لئے خوشخبری ہے کے اب وہ گھر بیٹھے درس نظامی کی کتب مستند علماء سے آنلائن پڑھ سکتے ہیں ۔
الحمد للہ اب انٹرنیٹ کی دنیا کی پہلی درس نظامی کی تعلیم دینے والی سایٹ وجود میں آگئی ہے ، تو دیر کس بات کی آیئے آپ بھی ضروری علم دین اپنی استطاعت کے مطابق وقت فارغ کرکے سیکھیں ، یا کم از کم اگر خود نھیں کرسکتے تو اپنے بچوں کو ضرور اپنی دینی ضرورت سمجھتے ہوئے علم دین سکھائیں اور آخرت میں ذخیرہ ثواب و اجر بنائیں ۔
darse nizami

Query Form

foxyform

Skype Support

Skype Support

Darse Nizami Fans

Mufti Taqi Usmani Fans

لنک ایکسچینج کریں


شیئر کر کے صدقہ جاریہ بنائیں

Facebook Share
Simple theme. Powered by Blogger.